بریکنگ نیوز : ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 100 بڑی شخصیات کے نام نکال دئیے گئے , نکالے جانیوالے ناموں میں شہباز شریف ٫ رانا ثناءاللہ ٫ شاہد خاقان عباسی ٫ خواجہ آصف ٫ آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے نام شامل ہیں
#TopTrends
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کچھ ایسے اینکرز بھی ہیں جو 8 مہینے پہلے تک تبدیلی کے حامی میں تھے ٫پھر ایک دم نیوٹرل ہوتے ہوتے اب حکومتی کَشتی کے سوار ہیں - موقع پرستوں کو لائیکس اور ری ٹوئیٹس بھی ہزاروں میں چاہئیں اب کچھ بن نہیں پا رہا تو حق کے ساتھ کھڑے صحافیوں پر طعنے کَس کررہے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مسجد سے جوتے چُرانے پر غریب کو نشانِ عبرت بنانے والے اَربوں روپے لُوٹنے والوں کی جوتیاں سیدھی کرنے میں فخر محسوس کریں گے تو ”باٹس“ نہیں کہلائیں تو اور کیا کہلائیں گے - بھئی وہ ٹھیک کہتے ہیں باٹس کہیں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عجیب قسم کی ہار ھے..
ساری دنیا نکلی ھوئی ھے ایک ہارے ھوئے شخص کیلئے.. 🇵🇰
شہرت ایسی ہونی چاہے ورنہ زندگی تو نوازشریف بھی گزار رہا ہے ۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اطلاعات ہیں کہ جمعرات شام 5 بجے سے 10 بجے کے درمیان انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی
(کمال ہے یارر ! لگتا ہے کوئی اخیر اینٹی عمران خلائی ”باٹ” تھا جو آپٹک فائبر کو ٹائم فِکس کرکے کُتر گیا - سالا ! ڈڈوو کہیں کا باٹس کی بنی بنائی عزت مٹی میں ملوا دی)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور