Javed Iqbal Profile
Javed Iqbal

@javedsmailg

Followers
3,648
Following
4,231
Media
918
Statuses
46,059

Sadiqabad, Pakistan
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Twitter
Pinned Tweet
@javedsmailg
Javed Iqbal
a year ago
Tweet media one
5
4
54
Javed Iqbal Retweeted
@sadafnawaid
Sadaf Khan Nawaid
9 hours ago
افسوس !! ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارے گھر پر ڈکیتی ہورہی ہے اور ہم بے بس لائیو کیمرے پر ڈاکؤں کو اپنا گھر لوٹتے دیکھ رہے ہیں اور ہم کچھ کر نہیں پا رہے۔۔💔🙄😢
105
2K
5K
Javed Iqbal Retweeted
@ChParvezElahi
Ch Parvez Elahi
an hour ago
25 مئی کو آزادی مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کے لئے ون مین ٹربیونل قائم کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے پنجاب ٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کی شق 3 کے تحت ٹریبونل قائم کیا۔جسٹس (ر) شبر رضا رضوی 25 مئی کے واقعات کی انکوائری کے لئے ون مین ٹریبونل مقرر۔
43
619
3K
Javed Iqbal Retweeted
@AnwarLodhi
Anwar Lodhi
12 hours ago
"تجربہ کار" ملک ٹھیک کرنے آئے تھے ملک تو کیا ٹھیک کرنا تھا الٹا مزید برباد کر دیا.. اور اہم لوگوں کی آڈیوز کا لیک ہونا بتا رہا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے اب ملک سلامتی بھی خطرے میں ہے
61
2K
6K
Javed Iqbal Retweeted
@Khankamoo
Kamran Wahid
22 hours ago
آڈیو لیکس پر بلایا گیا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے، وجہ نہیں پتہ پر ہو گیا۔۔۔
45
538
2K
Javed Iqbal Retweeted
@GovtofPunjabPK
Government of Punjab
17 hours ago
اب تک پنجاب میں 22لاکھ50ہزار سے زائدافراد نے صحت سہولت کارڈکے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کی ہے: اب تک پنجاب کے عوام تقریبا49ارب 60کروڑ روپے سے زائد کے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کرچکے ہیں سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن کیجانب سےصحت سہولت کارڈکےاعدادوشمار جاری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
135
398
Javed Iqbal Retweeted
@GovtofPunjabPK
Government of Punjab
15 hours ago
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکلاء برادری کی ویلفیئر کے لیے بڑے اعلانات:
Tweet media one
24
80
483
Javed Iqbal Retweeted
@AdvAKBhatti
Adv AK Bhatti
2 hours ago
ہمارے وہ اثاثے جو ہمیں ہمارے بچوں کا روز معاش تھا وہ حکمرانو کی نااہلی کی وجہ سے تباہ ہوگئے، اور ابھی تک وہ حال پوچھنے بھی نہیں آئے، ہمیں وہ کیڑے مکوڑے سمجھ کر مظالم کرتے ہیں، ہمیں ان سے چھوٹکارا چاہئے وہ صرف عمران خان سے ہی ممکن ہے۔ @ImranRiazKhan @KhayaaI @Muzii_2 @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
19
51
Javed Iqbal Retweeted
@WALISHAH0
khalifa Wali Hussain Shah
2 hours ago
اسحاق ڈار کو کرفتار کرو یا جیل سے سارے قیدیوں کو چھوڑ دو. @WALISHAH0
0
1
7
Javed Iqbal Retweeted
@shafqatmm1
Shafqat Ch
4 hours ago
حفاظت و اعزاز کے ساتھ
Tweet media one
37
113
267
Javed Iqbal Retweeted
@Khan09215
SaRa Khan👑💣
12 hours ago
Get the hell run from pak love you hacker . you deserve much respect #Hacker #SaudiArabia #AsifAliZardari #AudioLeaks #مریم_ڈائن_شریف
Tweet media one
69
352
1K
Javed Iqbal Retweeted
@AslamAaif
Khan's soldier
2 hours ago
حفیظ شیخ اور شوکت ترین پر کس عدالت میں چوری کے کیسز تھے؟ پڑھے لکھے جاہلوں کی وجہ سے آج ملک چوروں کے حوالے ہوا ہے قرآن مجید میں چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا ہے لیکن پاکستان میں چور کو خزانہ کی چابی دے دی گئی پانچ سال ڈار چور تھا پھر اچانک ایماندار کیسا ہوا ؟ صحافی بناؤ لفافہ نہیں
0
1
1
Javed Iqbal Retweeted
@ReformingPunjab
Reforming Punjab
a day ago
#SehatCard - all over Punjab: 📢 Every citizen of Punjab is covered 💵 Coverage upto 10 Lac Rs 🏥 810 Private / Govt Hospitals empanelled 🚑 17 Lac 50 Thousand patients facilitated #PunjabHealthReforms | #ReformingPunjab
Tweet media one
6
122
283
Javed Iqbal Retweeted
@GovtofPunjabPK
Government of Punjab
20 hours ago
پنجاب حکومت کا اکتوبر ( ماہ ربیع الاول) میں ہفتہ شان رحمۃ للعالمین منانے کے حوالے سے مراسلہ جاری۔
Tweet media one
21
219
2K
Javed Iqbal Retweeted
@PTIofficial
PTI
14 hours ago
Shehbaz Sharif has violated his oath of office & official secrets act- @IftikharDurani
Tweet media one
19
473
1K