تمام مُسلمانوں کو رمضان مبارک۔
*تقبل اللہ منا و منکم*.
ترجمہ : اللہ ہمارے اور آپ کے (صالح اعمال) قبول فرمائے.
(آمین یا رب العالمین) https://t.co/0F5qszpZjW
جب میرے پاس تیرے علاوہ بھی لوگ تھے
میں تب بھی تیرا ساتھ نبھانے کے حق میں تھا
اب خاک ہو گیا ہے تو روتا ہے کس لیے
اُس وقت تُو بھی خاک اُڑانے کے حق میں تھا
یوں آج اپنے آپ سے الجھا ہوا ہوں میں
جیسے کہ خود نہیں ہوں کوئی دوسرا ہوں میں
ذہن اور دل میں چھیڑ گیا کوئی سرد جنگ
اک سیل کشمکش کے مقابل کھڑا ہوں میں https://t.co/WOKnqLdSs9
Deserving appreciation to front health line workers, the real life heroes, the hopes in troublesome, the one with the most difficult and long syllabus to read. Happy Doctors day to all fraternity 👩⚕👨🏻⚕🥼🏥🩺 https://t.co/f0r3t8L7fW