کیا منحرف ہوئے ارکان میں اتنی ہمت اور جرت ہے کہ وہ اس طرح عوام میں آجائیں ۔ اگر آپ لوگ سچے ہو اور سمجھتے ہو کہ ہم نے جو کیا وہ عوام کی آواز تھی تو ایک بار عوام میں آ کر تو دکھاؤ 😂😂
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
تحریک انصاف نے پچھلے ہفتہ ہی بتا دیا تھا کہ فوج مخالف جعلی HTs اور جعلی ویڈیوز کے پیچھے شرپسند عناصر کا ہاتھ ہے۔ اس خبر سے یہ بھی پتہ چل گیا کہ یہ شرپسند عناصر اصل میں کون ہیں۔ موجودہ حکومت کی پوری دنیا ہی میڈیا ہے، یہ سوچتے ہیں میڈیا کو کنٹرول کرنے سے عوام بیوقوف بن جائے گی
بنی گالا میں عمران خان کے گھر خان صاحب کے پرسنل روم میں وڈیو ڈیوائس لگانے کی کوشش ناکام ۔ ملازم زیر حراست ۔
یہ ہے ان لوگوں کی سیاست ۔ 😡😡😡😡
#pdmgovtfailed
شیخوپورہ۔
پی پی 140 میں پی ٹی آئی امیدوار کی ڈور ٹو ڈور کمپین اور کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ۔ عوام کا ہر جگہ پرجوش استقبال ۔ الحمد اللّه پوزیشن مظبوط
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
💕🌼#السَّلَامُ___عَلَيْكُمْ💕🌼
🌻 Good Morning 🌞
چراغ جلیں نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے
ہم حریف شب رہیں گے یہ آنا کا مسئلہ ہے
@Jamila_Younis
جمیلہ یونس
ڈسٹرکٹ صدر وومن ونگ پی ٹی آئی شیخوپورہ