گورنمنٹ اور نیوٹرلز بہت تنگ ہیں سوشل میڈیا سے. بند اس لیے نہیں کرسکتے کہ پوری دنیا متوجہ ہوجائے گی. اس لیے محب وطن پاکستانیوں کو ٹریپ کرنے کے لیےکچھ اوچھے ہتھکنڈے آزمائے جارہے ہیں.
1. کسی غیر ضروری لنک پر کلک نا کریں.
2. موبائل اپلیکیشن "unknown source" سے انسٹال نا کریں.