یہ وہ لوگ ہیں جو اکثر بڑی شاہراہوں پر پلوں کے نیچے نشے میں دُھت پڑے نظر آتے ہیں اور ہم اپنا منہ پھیر لیتے ہیں
@AlkhidmatOrg
خیبرپختونخوا
@JIPOfficial
نے ان سب کو اکھٹا کیا اور ایک سینٹر میں ان کو رکھا اور اب جسمانی ورزش اور تربیت سے ان کو اچھا شہری بنا رہے ہیں ۔۔۔