ilyas@ahmad Profile
ilyas@ahmad

@IlyasAhmad00

Followers
59
Following
1,081
Media
225
Statuses
10,177

I am studying

Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Twitter
ilyas@ahmad Retweeted
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 hours ago
نام نہاد وزیر دفاع کی افواج پاکستان کے بعد صدر مملکت سے متعلق زبان درازی دیکھیں نون لیگ اداروں کیلئے خطرہ ہے، ڈاکوؤں کے اس گروہ سے ملک کو محفوظ بنانا ہر شہری کی ذمہ داری ہے
Tweet media one
534
3K
7K
ilyas@ahmad Retweeted
@ChParvezElahi
Ch Parvez Elahi
8 hours ago
رانا ثناء اللہ نے معصوم خواتین اور بچوں پر گولیاں چلائیں۔ رانا ثناء اللہ کا اعترافی بیان اسمبلی میں موجود ہے جو ہم بطور ثبوت عدالت کو دینے جا رہے ہیں۔ وہاں پہ اس نے یہی کہا تھا کہ ریاست کے اندر ریاست بن رہی تھی، ہم نے اور بھی کرنا تھا۔
318
3K
10K
ilyas@ahmad Retweeted
@tariqmateen
Tariq Mateen
21 hours ago
فواد چوہدری کا جملہ غلط ہے صاف بات۔ لیکن اگر آپ اس گٹر سے ڈھکنے ہٹنے پر نکلنے والے فضلے پر چپ ہیں تو پھر فواد چوہدری کے بیان پر بھی چپ رہیں۔
Tweet media one
251
2K
5K
ilyas@ahmad Retweeted
@mugheesali81
Mughees Ali
22 hours ago
فواد چوہدری کے بشیر میمن سے متعلق بیان پر الٹیاں کرنے والوں کو فضل الرحمان کی یہ گفتگو بالکل بھی غلط نہیں لگی، منافقوں نے اس پر ایک ٹویٹ بھی نہیں کیا۔۔۔ 👎
Tweet media one
26
467
1K
ilyas@ahmad Retweeted
@ColhashimDogar
Col (R) Muhammad Hashim| Home Minister Punjab.
22 hours ago
سیاق وسباق سے ہٹ کے ایسی خبریں کیوں دی جاتی ہیں۔ پنجاب پولیس لانگ مارچ کے دوران شرکا کو پنجاب میں مکمل سیکیورٹی دے گی۔ ہم آمدورفت اور باقی انتظامات کے لئیے کوی سرکاری سہولت استعمال نہیں کریں گے
Tweet media one
172
711
3K
ilyas@ahmad Retweeted
@ImranRiazKhan
Imran Khan
a day ago
2 تصاویر میں پوری کہانی ہے
Tweet media one
1K
15K
38K
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
بلاک Q کر دیا🙄
@ajmaljami
Ajmal Jami
a day ago
@adilshahzeb Can't agree more! Darust nishaan-dehi ke ap nay.
0
1
38
0
0
0
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
فواد چوہدری نے عمران خان پر الزام تراشی کرنے والوں کو خوب جواب دیا۔
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
a day ago
بجائے بریک کے کاشف صاحب کو روک کر کہنا تھا کہ یہ بے ہودہ سٹیریو ٹائپنگ ہے، اجتناب برتیں۔فواد کا شاید کسی پٹھان سے تجربہ اچھا نہ رہا ہو۔۔اسکی ذمہ داری اب سارے پٹھانوں پر تو نہیں ڈالی جا سکتی۔۔نیشنل TV پر کسی قومیت کے ساتھ ایسے بھونڈے مذاق رکوانا بطور اینکر ہماری ذمہ داری بنتی ہے
4
694
2K
0
0
0
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
مریم صفدر کے بھائی کے مطابق... ہم مفرور والد کے ساتھ لندن میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے بہن کو پاکستان میں چھوڑ دیا۔
0
0
0
ilyas@ahmad Retweeted
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
a day ago
خواجہ آصف سرکاری سیکیورٹی میں بیٹھ کر عمران خان کے خلاف اوّل فُول بولتا ہے میں چیلنج کرتا ہوں یہ گفتگو کسی عوامی اجتماع یا مارکیٹ میں کرے لوگوں نے جوتے نہ مارے تو کہیے گا
349
4K
11K
ilyas@ahmad Retweeted
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
a day ago
مریم نواز لندن کے لیے روانہ،،، حیران کن طور پر کوئی بھی کارکن یا رہنما جاتی عمرہ موجود نہیں،،،،مریم نواز اکیلی وکٹری بناتے ہوئے روانہ ہوئیں،،، نہ گل پاشی نا کوئی نعرے بازی،،، کل لاہور ہائیکورٹ میں بھی صرف 3 رہنما اور چند کارکن موجود تھے،،،
Tweet media one
68
357
844
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
مریم نواز.. ن لیگ اور ایک خاص صحافیوں کے گروپ نے کہا تھا کہ کوئی خط نہیں ہے یہ سب جھوٹ ہے۔ اور ایک صحافی نے کہا تھا کہ خط ثابت ہو گیا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا۔ لیکن وہ اب بھی بے شرم ہے۔
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
a day ago
الحمدللہ۔ ثم الحمد للہ۔ ایک سال قبل اعظم خان کا بشیر میمن کو باتھ روم میں لے جاکر عمران خان کے حق میں کنوینس کرنے کی جو دعویٰ میں نے کیا تھا، آج بشیر میمن صاحب نے خود اس کی تصدیق کرلی۔
0
973
3K
0
0
0
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
عزت کا معاملہ بھی اہم ہے... لیکن چینل 24 عمران خان کی اہلیہ کے خلاف کمپئین چلاتا ہے لیکن ہمارے صحافیوں کی کوئی مذمت نہیں... @SHABAZGIL @Shiffa_ZY @24NewsHD
@asmashirazi
Asma Shirazi
a day ago
مطلب یہاں قانون کا کیا کام ۔۔؟ اور نہ ہی کوئی تصدیق کرتا ہے حالانکہ صحت کے معاملات کافی سنجیدہ ہوتے ہیں ۔۔۔
1
18
124
0
0
0
@IlyasAhmad00
ilyas@ahmad
a day ago
لیکن اس نے لڑنے کا فیصلہ کیا ...وہ نام نہاد سرجری کے لیے لندن جانے کے لیے تیار نہیں۔
@asmashirazi
Asma Shirazi
a day ago
دلچسپ بات تو یہ بھی ہے کہ وہ جو چلمن سے لگے بیٹھے ہیں وہ چھپ چھپ کر ملتے بھی ہیں اور سرِعام کوسنے بھی دے رہے ہیں گویا پرانے دن اور پُرانی محبتوں کے واسطے اور ظالم محبوب قدموں میں گرانے کے وار بھی، چوکیدار سے شکوے بھی اور چوکیدار کو دھمکیاں بھی۔۔ کالم
0
123
472
0
0
0
ilyas@ahmad Retweeted
@Wasim_Wazir
Survivor
a day ago
Was waiting for this edit 🤣🔥
Tweet media one
16
162
313