Hameed Ullah Niazi Profile
Hameed Ullah Niazi

@HameedUllahNi20

Followers
431
Following
1,034
Media
13
Statuses
6,492

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@ArfaBhutto786
Arfa Bhutto
a month ago
چوہدری اعتزاز احسن صاحب کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے اس بات کو وہ متعدد بار ٹی وی پر بھی کہہ چکے ہیں پیپلزپارٹی کے کارکن چوہدری صاحب کے فیک اکاؤنٹ کو رپلائی کرنے سے بہتر اسکی رپورٹ کریں کیوں کہ آپ کے رپلائی کرنے سے یوتھیوں کا پروپیگنڈا پروموٹ ہوتا ہے۔
4
54
241
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@benazeernoor
Benazeer noor
a month ago
کیا سیف الرحمن کی آصف علی زرداری سے معافی مانگنے پر ٹاک شوز کئے گئے ؟ #نشانیاں
4
20
67
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@alijavedadv
Ali Malik
a month ago
ایک خاتون اخلاق کے دائرے میں رہ کر نیازی اور اسکی جماعت کی ایسی کتوں والی کر سکتی ہے یہ سُن کر یقین ہوگیا 😂😂😂😂 یہ خاتون چھا چھو گئی بھئی
Tweet media one
111
1K
3K
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@NEWS_BILAWAL
team_bilawal
a month ago
60 سیٹیں رکھنے والے نے 155سیٹ کے مالک کو دن میں تارے اور رات میں سورج دکھایا... (تاریخ کا انوکھا باب)
Tweet media one
1
20
152
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@Alijaund
Ali Abbas
a month ago
@javeednusrat ’’اُجرتی قاتلوں‘‘ کا رویہ اختیار کرتے ہوئے چند ’’ماہرینِ قانون‘‘ نے مگر ہمارے ہر حکمران کو من پسند توجیہات سے غلط راہ پر دھکیلنے کی کوشش کی۔ان کی درفنطنیاں اگرچہ کسی بھی حکمران کے کام نہیں آئیں۔ بسااوقات بلکہ ’’لینے کے دینے پڑگئے‘‘ والی خجالت ہی نصیب ہوئی۔
0
7
12
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
a month ago
حکومت یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ زرداری صاحب کروڑوں روپے لگا رہے ہیں٬ پرائم منسٹر شہباز شریف نے بننا ہے٬ چیف منسٹر پرویز الہی نے بننا ہے پیسہ زرداری صاحب لگا رہے ہیں اس میں کوئی لاجک ہے؟ جس دن یہ حکومت ختم ہوئی اس دن آپ اس جماعت کو ڈھونڈیں گے پر یہ ملے گی نہیں
Tweet media one
18
155
499
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@Ragrey_shah
رگڑےشاہ
a month ago
کل مطیع اللہ جان نے ایک خبر بریک کی کہ ڈاکٹرائن نے وزیراعظم اور صدر کو پیغام دیا ہے کہ کوئی بڑی تقرری نہ کرے جا پر بہت سارے ن لیگی دھمالیں ڈال رہے ہیں. ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ یہ سب لیگی اس بات پر بضد تھے کہ ڈاکٹرائن سیاست میں مداخلت نہ کرے. 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
11
16
124
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@IqbalSandh
Iqbal Sandh
a month ago
ان سے تو پہلے بھی کہا تھا. یہ خود گریں گے... #PPP #District_East @BBhuttoZardari
Tweet media one
1
15
34
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@AamirInqlabi
Aamir Bashir Inqlabi
a month ago
اُمید پاکستان نوجوانوں کی اُمنگوں کا محو و مرکز وفاق کی علامت چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari #BBZ #GameOverNiazi
Tweet media one
4
28
74
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@imranbilalsyed
SYED IMRAN ALI
a month ago
شیخ صاحب أپ تو بہت گر گئے
Tweet media one
0
2
4
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@JavedNLaghari
Javed Nayab Laghari
a month ago
پیارے۔۔ اس کیلئے غیرت کا ہونا لازمی ہے یہاں تو دور دور تک نہیں ہے
2
40
118
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@NazirLeghari
Nazir Leghari
a month ago
اگر وزیراعظم کی پارٹی کی سیاسی میٹنگ میں اسپیکرقومی اسمبلی بھی شریک ہوتے ہیں توجمہوریت اور جمہوری عمل: انا للہ وانا الیہ راجعون
16
92
637
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@AmeerJanMari5
Ameer Jan Mari
a month ago
Tweet media one
0
2
3
Hameed Ullah Niazi Retweeted
@NazirLeghari
Nazir Leghari
a month ago
اسپیکر اسد قیصر نے آئین کو بازیچۂ اطفال بنا دیا، وہ آئین کی پاسداری کے حلف سے انحراف کرچکے ہیں۔اب اگر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ ان کی آئین شکنی پر خاموشی اختیار کرتے ہیں تو نتائج کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے۔
69
139
681