Faisal Profile Banner
Faisal Profile
Faisal

@FSBBSF007

Followers
519
Following
1,097
Media
492
Statuses
48,657

Doctor, Activist: When injustice becomes a law, resistance becomes a duty

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Faisal Retweeted
@balochi5252
Arslan Baloch
7 hours ago
پنجاب میں ری ایکشن دو گے تب ہی ان لوگوں نے باز انا ہے۔ باقی ہومیوپیتھک پریس کانفرنس سے کچھ نہیں ہونا۔
51
1K
4K
Faisal Retweeted
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
5 hours ago
جوانوں حوصلہ صبر دھیرج ابھی سے ڈھیلی چھوڑ دی ابھی تو بہت کچھ کرنا انہوں نے لہذا ری ایکشن سنبھال کر
54
921
3K
Faisal Retweeted
@KristineRicherd
Kristine Richardson
6 hours ago
A soft coup underway in #Pakistan . With #PakistanArmy at the helm of affairs, civilians freedoms are being curbed, leaders of the only single opposition party led by #imrankhanPTI are being abducted without any charges and largest TV channel #ARYNews has been banned.
Tweet media one
Tweet media two
80
2K
3K
Faisal Retweeted
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
3 hours ago
یہ چہرے شکلیں نام یاد رکھیں یہ سب نئی بھرتی ہے
Tweet media one
32
958
1K
Faisal Retweeted
@RaheeqAbbasi
Raheeq Abbasi
10 hours ago
17 جولائی کے نتائج کےبعد فوری انتخابات نہ کروانےپروفاقی حکومت، اسٹبلشمنٹ اور نواز شریف سب کا اتفاق ہو چکا ہے۔ عمران خان کی تحریک کو کچلنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ اگرحالات بہت خراب ہوئے تو مارشل لگا دیا جائے گا۔ یہ ہے پلان جو سب نے ملکر بنایا ہے۔ لیکن اللہ ان کو ناکام کرے گا۔
151
2K
5K
Faisal Retweeted
@sajalupdate
Sajal Aly
9 hours ago
پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کی صورت میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے ن لیگی قیادت کو گرفتار کرنے کی حکمت عملی تیار، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ن لیگی رہنمائوں کی لسٹیں تیار،
1
28
69
Faisal Retweeted
@waqas_amjaad
Waqas Amjad ( محترم )
12 hours ago
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر صاحب۔۔۔۔۔ بس بہت ہوا ن لیگ کے بڑے بڑے سیاست دانوں پر پنجاب کے مختلف تھانوں پر مقدمات درج ہیں۔۔ کب ہو گا ایکشن؟ یا ہمارے نصیب میں بس مار کھانا اور گرفتاریاں دینا ہی لکھا ہے پہلے بھی اُٹھائے گئے اب پھر اُٹھا لیا جائے گے
251
3K
9K
Faisal Retweeted
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja®️عمران افضل راجہ
10 hours ago
ہاتھ کے بدلے ہاتھ، آنکھ کے بدلے آنکھ اور @SHABAZGIL کے بدلے مریم ۔۔ بس دو ٹوک
267
4K
10K
Faisal Retweeted
@waqasmughal75
Waqas Mughal
a day ago
میجر عادل راجہ کے مطابق اگر آپریشن سائیکلون کا آغاز کر دیا گیا ہے تو یقین کر لیں ہم ہمیشہ کے لیے محب وطن لیڈر سے محروم اورختم نہ ہونے والی غلامی کے طرف جانے والے ہیں۔اب فوری انقلاب اور بس انقلاب۔اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائیں۔ #شہ_رگ_پاکستان_عمران_خان @NaeemBukhariPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
20
340
434
Faisal Retweeted
@balochi5252
Arslan Baloch
11 hours ago
ن لیگ کے ہر رہنما پر پنجاب میں ایف آئی ارز درج ہیں، انکو کیوں نہیں گرفتار کیا جا رہا۔ اور ایک سدھار گروپ پی ٹی آئی میں بھی ہے،جن کو ہمدردی جاگ جاتی ہے کہ جہاں اگر ہم بھی ایسا کریں گے،تو ان میں اور ہم میں کیا فرق ہو گا۔
28
309
701
Faisal Retweeted
@RaheeqAbbasi
Raheeq Abbasi
11 hours ago
مجھے لندن سے بھی ایسی ہی اطلاعات موصول ہو رہی ہے۔ سب کچھ نواز شریف کے کہنے پر ہورہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حاجی صاحب کی وہ کون سی کمزوری ن لیگ کے پاس ہے جس وجہ سے نواز شریف کے سامنے مجبور ہیں
274
2K
4K
Faisal Retweeted
@iKarachiwala
Ray
13 hours ago
تحریک انصاف لیڈرشپ دو گھنٹے کا الٹی میٹم دے کے شہبازگل کو رہا کرو ورنہ کل سے سارا ملک جام کردے. ہڑتال کی کال دے. یہ اس طرح کسی وقت عمران خان کو بھی گرفتار کرسکتے ہیں. ان کی بدمعاشی کا جواب طاقت سے دینے کا وقت ہے.
17
668
1K
Faisal Retweeted
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja®️عمران افضل راجہ
12 hours ago
“اگر ٹوئٹر اور ٹی وی چینلز پر بیانات ہی دینے ہیں صرف تو پنجاب حکومت کی بتی بنا لیں” ۔۔ @geonews_urdu آپ کے خلاف ایک پورا کیس کھڑا کر رہا ہے اور عوام کا ذہن بنا رہا ہے ۔۔ آپ بیٹھے رہیں کمروں میں کیونکہ اگلا نمبر @ImranKhanPTI کا ہے ۔۔
89
1K
2K
Faisal Retweeted
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 hours ago
انہیں اپنی ڈال دیں اگر وہ 33 کلومیٹر میں بدمعاشی اور اچھل کود سے باز نہیں آتے تو پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں اپنا آپ دکھائیں حاجی اور رانا ثناء اللہ کے سامنے حاجی ثناء اللہ بننے کی ضرورت نہیں Tit for tat is the right rule
48
729
1K