بلاول اور مریم صاحبہ! آپ کا "سلیکٹڈ" والا بیانیہ تو ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ہی دھبڑ دھوس کر دیا ہے.. اب یہ بیانیہ بدل لیں👇
عمران خان پاکستان کے مقبول ترین وزیراعظم اور عظیم لیڈر ہیں
(ڈونلڈ ٹرمپ)
@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
ایسےناقابل تردید شواہد منظر عام پر آنے کے بعد کیا کسی شخص کو قید میں رکھنےکا کوئی جواز ہے؟ شواہد سب کے سامنے ہیں اور تمام تر ذرائع حکومت کے پاس ہیں۔شہریوں کے بنیادی حقوق کی ضامن ریاست ہوتی ہے۔اب بھی اگر نواز شریف قید میں ہے تو اس کا کیا مطلب لیا جائے؟ اب دو گے برطانیہ کی مثال؟